نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عالمی یوم قدس کی ریلیوں اور جلوسوں میں شرکت کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم قدس کے موقع پر فلک شگاف نعرے لگنے چاہئے اور یہ فراموش نہیں کرنا چاہئے کہ مسلمانوں کے قبلہ اول پر قبضہ ہو گیا ہے اور اسے مسلمانوں کو جلد واپس کیا جانا چاہئے۔
آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے اپنے ایک بیان میں دنیا کے ...
عالمی یوم قدس کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ عالمی یوم قدس پر اہل سنت کا کیا نظریہ ہے؟ الوقت - پوری دنیا میں عالمی یوم قدس کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ عالمی یوم قدس پر اہل سنت کا کیا نظریہ ہے؟
جماعت اسلامی پاکستان کے سکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امام خمینی نے مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لیے ...
عالم فرض و نفل عبادتوں کے بعد دعاؤں میں فلسطینی مسلمانوں کو بھی یاد کرتے ہیں ۔ اس موقع پر قبلۂ اول مسجد اقصی کی بازیابی اور فلسطینی مظلومین کے حق میں دعائیں کی جاتی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ 4 دہائیوں سے دنیا بھر میں مسجد اقصی اور فلسطین کے لئے جمعۃ الوداع کے موقع پر یوم قدس منایا جاتا ہے۔
اس دن نما ...
عالمی یوم قدس کے موقع پر ایران سمیت دنیا کے 50 سے زائد ملکوں میں لوگوں نے ریلیاں نکالیں جس میں دسیوں لاکھ لوگوں نے شرکت کی۔ الوقت - فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر ایران سمیت دنیا کے 50 سے زائد ملکوں میں لوگوں نے ریلیاں نکالیں جس میں دسیوں لاکھ لوگوں ...
عالمی یوم قدس اور اتحاد بین المسلمین کانفرنس منعقد ہوئی۔ الوقت - ہندوستان اور پاکستان میں عالمی یوم قدس اور اتحاد بین المسلمین کانفرنس منعقد ہوئی۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں عالمی یوم قدس اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے عنوان کے تحت کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف مذاہب کے دانشوروں اور علم ...
عالمی یوم قدس کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف عظیم مظاہرے کئے گئے۔ الوقت - عالمی یوم قدس کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف عظیم مظاہرے کئے گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق عالمی یوم قدس کے ...
عالمی یوم قدس کے اعلان کا مقصد، بیت المقدس کی یاد کو باقی رکھنا ہے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس کے اعلان کا مقصد، بیت المقدس کی یاد کو باقی رکھنا اور اس کے سلسلے میں مسلمانوں کی ذمہ داریوں کو یاد دلاتے رہنا ہے۔
سید حسن نصراللہ نے جمعے کی شام عالمی یوم قد ...
قدس اور رام اللہ کے درمیان واقع قلنديا چوکی پر اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ بزرگ شخص آنسو گیس کی وجہ سے شہید ہوئے۔ یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب فلسطينی، جمعۃ الوداع کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصی کی جانب بڑھ رہے تھے۔ اس جھڑپ میں 40 فلسطینی زخمی ہوئے۔ اس ...
عالمی یوم قدس کی ریلیوں کو کوریج دی ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ ع رائے عامہ میں صیہونی حکومت ہمیشہ کے لئے قابل مذمت رہی ہے۔ الوقت - دنیا کے زیادہ تر ٹی وی چینلز اور ذرائع ابلاغ نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں کو کوریج دی ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ ع رائے عامہ میں صیہونی حکومت ہمیشہ کے لئے قابل مذمت رہی ...
عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی پرجوش شرکت کی تعریف کی ۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید کی نماز کے خطبوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی پرجوش شرکت کی تعریف کی ۔
تہران کی مرکزی نماز عید کے خطبوں میں انہوں نے فرمایا کہ سال کے سب سے طولانی اور گرم دنوں ...